Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

انگلینڈ روانگی سے قبل قومی کرکٹرز کے 2 بار کورونا ٹیسٹ ہونگے

شائع 16 جون 2020 01:38pm

لاہور: دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم اور آفشیلز کے دو بار کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق پہلا ٹیسٹ کھلاڑیوں کے اپنے شہر میں ہوگا، ‏روانگی سے قبل کرکٹرز اور آفیشلز مقامی ہوٹل میں قیام کریں گے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کی یکم جولائی کو خصوصی طیارے سے انگلینڈ روانگی متوقع ہے۔